Cilantro Chili Chicken

1570012210chili-cilantro-chicken-skewers.png

Why recepie famous for?

Ingredients

اجزاء
چکن بریسٹ 500گرام
نمک حسبِ ذائقہ
لہسن چوپ 1کھانے کا چمچ
ادرک چوپ 1 کھانے کا چمچ
سبز مرچ چوپ 3عدد
کالی مرچ پاؤڈر 1/2چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
لال مرچ کٹی ہوئی 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈ ر 1 چائے کا چمچ
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
قصو ری میتھی 1 چائے کا چمچ
زیتون کا تیل 3کھانے کے چمچ
زیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
سبز دھنیا 10گرام
ترکی

Instructions

ب
۔ایک باؤل لیں اوراس میں ادرک چوپ کیا ہو ا،لہسن چوپ کیا ہو ا،سبز مرچ ،نمک،دھنیا پاؤڈر ،لال مرچ پاؤڈر ،لال مرچ کُٹی ہوئی ،کا لی مرچ پاؤڈر ،قصوری میتھی ،لیموں کا رس ،زیتون کا تیل ، سبز دھنیااور زیرہ پاؤڈر ڈال کر مکس کرلیں ۔
اب اس میں چکن سلائس کتنگ کیا ہوا ڈال کر مکس کرلیں اور ایک گھنٹہ فریج میں رکھ دیں ۔
۔اب لکڑی کی اسٹیکس لیں اور تیار کیا ہوا چکن اس میں پرو لیں ۔
۔اب ایک گرل لیں اوراس پر کھانے کا تیل لگا کر گرم کر لیں ۔
۔اب تیار کی ہوئی اسٹیکس کو گرل پر رکھ کر دس منٹ تک پکائیں گولڈن براؤن ہونے پر اُتار لیں ۔
آپکا مزیدارکلائنٹرو چلی چکن تیار ہے۔
پکانے کا

leave comments


Open Recipes