Lemony Grilled Salmon Fillets with Dill Sauce

1574833120ll-sauce.jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

اجزاء
چکن بونلیس (کیوب کٹنگ) 500گرام
میدہ ایک کھانے کا چمچ
مہران ادرک پیسٹ دو چائے کے چمچ
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
مہران لہسن پیسٹ دو چائے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
مہران کالی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
کھانے کا تیل دو کھانے کے چمچ
مہران سُرخ مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
کارن فلور دو کھانے کے چمچ
مہران سرکہ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
چینی ڈیڑھ کھانے کا چمچ
مہران ٹماٹو کیچپ چھ سے آٹھ کھانے کے چمچ
سبز پیاز پانچ گرام
مہران سویا سوس ڈیڑھ کھانے کا چمچ
مرغ یخنی آدھا کپ
انڈا ایک عدد
سبز مرچ (چوپ کی ہوئی) پانچ گرام

Instructions

ترکیب
۔ ایک برتن میں چکن لیں اور اس میں نمک ، انڈا،کارن فلور(ایک کھانے کا چمچ) ،میدہ،مہران کالی مرچ پاؤڈر،مہران سُرخ مرچ پاؤڈر، لیموں کا رس، مہران ادرک پیسٹ(ایک چائے کا چمچ)اورمہران لہسن پیسٹ (ایک چائے کا چمچ)ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور تیس منٹ تک فریج میں رکھ دیں۔
۔ ایک کڑاہی میں حسبِ ضرورت کھانے کا تیل لیں اوراس میں تیار کیا ہوا چکن ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں۔
۔ اب ایک پین میں کھانے کا تیل(دو کھانے کے چمچ) لیں اور اس میں مہران ادرک پیسٹ (ایک چائے کا چمچ)،مہران لہسن پیسٹ(ایک چائے کا چمچ)،فرائی کیا ہوا چکن، نمک، چینی ، سبز مرچ،مہران سرکہ اور مہران سویا سوس ڈا ل کر ملالیں ۔
۔اب اس میں مہران ٹماٹو کیچپ اورمرغ یخنی ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکا لیں۔
۔ اب اس میں ایک کھانے کا چمچ کارن فلور کو تین کھانے کے چمچ پانی میں گھول کر ڈال دیں۔
۔ سبز پیازکو بطور گارنش استعمال کر لیں۔
آپکامزے دار چکن منچورین تیار ہے۔
ایگ فرائیڈ رائس کے ساتھ پیش کریں۔
پکانے کا وقت: تیس منٹ افراد: تین عدد

leave comments


Open Recipes