Why recepie famous for?
Ingredients
اجزاء:Ù…ÛŒØ¯Û 2Ú©Ù¾
چینی 1چوتھائی کپ
مکھن 2کھانے کے چمچ
دودھ 3چوتھائی کپ
خمیر 1کھانے کا چمچ
انڈے کی زردی 3عدد
نمک 1چٹکی
نوٹیلا 1جار
انڈے Ú©ÛŒ سÙیدی 1عدد
پیلا رنگ 1چٹکی
Instructions
ترکیب:
ایک باؤل میں میدÛØŒ چینی، انڈے Ú©ÛŒ زردی، مکھن، خمیر، نمک اور دودھ ڈال کر نرم ÚˆÙˆ گوندھ لیں۔
اب ÚˆÙˆ Ú©Ùˆ تین برابر Øصوں میں کاٹ لیں اور بیل کر روٹی بنا لیں۔
پھر انڈے Ú©ÛŒ سÙیدی میں پیلا رنگ ڈال کر اچھی طرھ مکس کر لیں۔
پھر بیکنگ پین Ú©Ùˆ Ù…Ú©Ú¾Ù† سے گریس کر Ú©Û’ اس میں روٹی رکھیں اور اس پر اچھی Ø·Ø±Ø Ù†ÙˆÙ¹ÛŒÙ„Ø§ لگائیں پھر دوسری روٹی رکھیں، پھر نوٹیلا لگائیں اور تیسری روٹی رکھ دیں۔
اب درمیان میں گول پیالی رکھ کر چاروں طر٠سے پٹیوں میں کاٹ لیں اور پٹیوں Ú©Ùˆ Ûلکا سا گوما کر ڈیزائن بنا لیں۔
پھر انڈے کے مکسچر سے اس پر برش کریں۔
اب Ù¾ÛÙ„Û’ سے گرم اوون میں 200Ú©Û’ ٹمپریچر پر Ù¾Ù†Ø¯Ø±Û Ø³Û’ بیس منٹ Ú©Û’ لئے بیک کر لیں۔
نوٹیلا بریڈ تیار ÛÛ’Û”
تیاری کا وقت :15 منٹ
پکانے کا وقت :30-45 منٹ
اÙراد :اÙراد 4
leave comments