Dahi Baray Masala دہی بڑے مصالحہ

1570175224download (92).jpg

Why recepie famous for?

Prepare your own Dahi Baray Masala to season food. It tastes more nice then the shop brought masala.

Ingredients


ثابت لال مرچ بارہ عدد
زیرہ چھ سے سات کھانے کے چمچ
ثابت دھنیا چھ کھانے کے چمچ
ثابت کالی مرچ چھ سے سات عدد
لونگ پانچ سے چھ عدد
کھٹائی پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
ثابت لال مرچ، زیرہ، ثابت دھنیا، ثابت کالی مرچ اور لونگ ڈال کر بھن لیں۔

پھر اس کو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں۔

آخر میں کھٹائی پاؤڈر ڈال اچھی طرح مکس کرلیں۔

دہی بڑے مصالحہ تیار ہے۔

Instructions

leave comments


Open Recipes