Dhuwan Daar Bites دھواں دار بائٹس

1570104931Dhuwan Daar Bites recipe in urdu.jpg

Why recepie famous for?

Dhuwan Daar Bites is actually a chicken recipe. It is not a main dish recipe instead it’s a side dish that can increase the beauty of your dining. It such a lavish and admirable dish that after having it once you will start adoring it forever.

Ingredients


(چکن بریسٹ چار عدد (کیوبز میں کٹی ہوئی
(ہری مرچ دس عدد (گرائینڈ کی ہوئی
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
کریم دو کھانے کے چمچ
(سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
(دہی دو کھانے کے چمچ (پانی نکلا ہوا
چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
(ہری الائچی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
(کاجو آٹھ عدد (گرائینڈ کیے ہوئے
پیاز گارنش کے لئے
(ٹماٹر گارنش کے لئے (سلائس میں کٹے ہوئے
آخر میں پیاز کے لچھوں اور ٹماٹر کے سلائسز سے گارنش کر لیں۔

Instructions


چکن بریسٹ کیوبز کو ہری مرچ، ادرک لہسن کا پیسٹ، کریم، سفید زیرہ، لیموں کا رس، دہی، چاٹ مصالحہ، پسی ہری الائچی اور کاجو کے ساتھ میری نیٹ کر لیں۔

اب انھیں اسکیورز پر لگائیں۔

پھر پین میں فرائی کریں یا باربی کیو کرکے کوئلے کا دم دیں۔

leave comments


Open Recipes