Why recepie famous for?
Chicken is an adorable dish; we can say so because of its increased usage. Chicken tastes better when it is shredded as it increased its savor. Shredded Chicken Masala is an utterly delicious main dish that can be made on casual plus special occasions.
Ingredients
Ú†Ú©Ù† بریسٹ پیس چار عددادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ ایک چائے کا Ú†Ù…Ú†
نمک Øسب ذائقÛ
(لال مرچ ایک Ú†Ù¹Ú©ÛŒ (پسی Ûوئی
(تارا گرم مصالØÛ Ø§ÛŒÚ© Ú†Ù¹Ú©ÛŒ (پسا Ûوا
سÙید Ø²ÛŒØ±Û Ø§ÛŒÚ© کھانے کا Ú†Ù…Ú†
دÛÛŒ آدھی پیالی
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
زردے کا رنگ ایک چٹکی
تیل چار کھانے کے چمچ
(پیاز ایک عدد (Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی
(ادرک ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† (Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی
(Ûری مرچ دو سے تین عدد (باریک Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی
تارا چاٹ مصالØÛ Ø§ÛŒÚ© چائے کا Ú†Ù…Ú†
(Ûرا دھنیا آدھی Ú¯Ù¹Ú¾ÛŒ (کٹا Ûوا
(ٹماٹر دو سے تین عدد (Ú©Ù¹Û’ Ûوئے
تیل Ùرائینگ Ú©Û’ لئے
Instructions
ایک پیالے میں ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ، نمک، پسی لال مرچ، پسا تارا گرم مصالØÛØŒ سÙید زیرÛØŒ دÛی، لیموں کا رس، زردے کا رنگ اور تیل مکس کرلیں۔اب Ú†Ú©Ù† بریسٹ پیس Ú©Ùˆ اس مکسچر میں میری نیٹ کر لیں اور دو گھنٹے Ú©Û’ لیے رکھ دیں۔
اب پین میں چکن رکھ کر ڈھک کر پکائیں۔
پھر چولÛÛ’ سے اÙتار کر Ú†Ú©Ù† Ú©Û’ ریشے کر لیں۔
دوسرے پین میں تیل گرم کرکے پیاز Ú©Ùˆ Ûلکا سا Ùرائی کریں۔
اب اس میں ادرک، Ú©Ù¹ÛŒ Ûری مرچ، Ø±ÛŒØ´Û Ú©ÛŒ Ûوئی چکن، نمک، تارا چاٹ مصالØÛ Ø§ÙˆØ± کٹا Ûرا دھنیا شامل کر دیں۔
آخر میں ٹماٹر ڈال کر Ùرائی کریں، ÛŒÛاں تک Ú©Û ØªÛŒÙ„ الگ ÛÙˆ جائے۔
leave comments