Easy Dahi Ke Kabab

1574772853Dahi.ke.Kebab (1).jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

ڈو کے اجزاء:
میدہ 2کپ
خمیر 1کھانے کا چمچ
دودھ آدھا کپ
چینی 1کھانے کا چمچ
نمک آدھا کھانے کا چمچ
انڈہ 1عدد
کھانے کا تیل 3کھانے کے چمچ
چیز مکسچر اجزاء:
کریم چیز 1کپ
موزریلا چیز 1کپ
پامیزن چیز آدھا کپ
لہسن 1کھانے کا چمچ
دھنیے کے پتے 1کھانے کا چمچ
کٹی لال مرچ 1چائے کا چمچ
اسمبلنگ کے اجزاء
Kafta Kebab 515گرام

اوریگانو 1چائے کا چمچ
پیزا ساس 3کھانے کے چمچ
موزریلا چیز آدھا کپ
مکھن 2کھانے کے چمچ
دھنیا 1کھانے کا چمچ
سویٹ کارن ٹوپنگ کے لئے
مشروم سلائیسیز 4-5
زیتون حسبِ ضرورت
لال شملا مرچ حسبِ ضرورت
سبز شملا مرچ حسبِ ضرورت
کٹی لال مرچ حسبِ ضرورت

Instructions

ترکیب:
ایک باؤل میں میدہ، کھانے کا تیل، انڈہ، نمک، خمیر اور چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے نرم ڈو گوندھ لیں اور ایک گھنٹے کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب ایک باؤل میں کریم چیز، موزریلا چیز، پامیزن چیز، دھنیا، کٹی لال مرچ اور لہسن ڈال کر مکس کرلیں۔
پھر ایک دوسرے باؤل میں مکھن اور دھنیا ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق Kafta Kebabتیار کر لیں۔
اب ڈو کو دو برابر حصوں میں کاٹ کر ایک حصے کو گول بیل کر پیزا پین کی تہہ میں لگا لیں اور دوسرے حصے کو بیل کر اس کی پٹیاں کاٹ لیں۔
پھر ہر پٹی کوKafta Kebab میں رکھ کر رول بنا لیں۔
اب بیکنگ پین کو گریس کر کے اس پر روٹی رکھیں اور Kafta Kebab کے رول چاروں طرف لگا دیں۔
پھر اس پر پیزا ساس اور کریم چیز پھیلا کر اس پر مشرومز، موزریلا چیز، سویٹ کارن، سبز، لال شملا مرچ،زیتون اور موزریلا چیز رکھیں۔
اب اس پر اوریگانو اور کٹی لال مرچ چھڑک دیں۔
پھر مکھن کے مکسچر سے کباب رولز کو برش کریں۔
اب 180کے ٹمپریچر پر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے بیک کر لیں۔
کباب کرسٹ پیزا تیار ہے۔
تیاری کا وقت :10 منٹ
پکانے کا وقت :20-25 منٹ
افراد :افراد 4-5

leave comments


Open Recipes