Dum ka Kukkar دم کا کُکڑ

1575048146ikan.jpg

Why recepie famous for?

Kukkar is none other than the Punjabi name of chicken. When chicken is simmered on low heat it becomes Dum ka Kukkar. It is fairly easy and relatively new-fangled in the recipes. All the Punjabis must have this scrumptious dish.

Ingredients

(چکن ایک کلو (بارہ ٹکڑے
نمک ایک چائے کا چمچ
(زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
لال مرچ دو چائے کے چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
میتھی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
لہسن ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچ
دہی آدھا چائے کا چمچ
لونگ چھ عدد


Instructions

(پیاز آدھا کپ (فرائی کیا ہوا
سب سے پہلے چکن کو نمک، لال مرچ، ہلدی، زیرہ، میتھی پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، لہسن ادرک پیسٹ اور دہی کے ساتھ ایک گھنٹے کے لئے میری نیٹ کرلیں۔

اب ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں لونگ ڈال دیں۔

پھر میری نیٹ کیا ہوا چکن اور فرائی پیاز ڈال کر ڈھانپ ہلکی آنچ پر پکنے کے لئے چھوڑ دیں یہاں تک کہ گریوی گاڑھی ہوجائے۔

leave comments


Open Recipes