Stir Fried Shrimps in Chili Garlic Sauce اِسٹر فرائیڈ شرمپس اِن چلی گارلک سوس

1570189274Keto-min.jpg

Why recepie famous for?

ic Sauce اِسٹر فرائیڈ شرمپس اِن چلی گارلک سوس This simple recipe is easy to make. All you need is oyster sauce, chili garlic sauce, chicken stock and fresh shrimps along seasoning. A delicious platter of succulent Stir Fried Shrimps in Chili Garlic Sauce is ready for serving.

Ingredients


(جھینگے آدھا کلو (دُم کے ساتھ
نمک ایک چائے کا چمچ
سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
کارن فلور چار کھانے کے چمچ
تیل ڈیپ فرائنگ کے لئے
تیل دو کھانے کے چمچ
(لہسن ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
سویا سوس دو کھانے کے چمچ
اویسٹر سوس دو کھانے کے چمچ
چلی گارلک سوس تین کھانے کے چمچ
یخنی ڈیڑھ کپ
(ہری پیاز دو عدد (کٹی ہوئی

Instructions


جھینگوں کو آدھا چائے کا چمچ نمک، آدھا چائے کا چمچ سفید مرچ اور دو کھانے کے چمچ کارن فلور کے ساتھ اچھی طرح مکس کریں۔

اب انھیں پانچ منٹ کے لیے ڈیپ فرائی کرکے نکال لیں۔

ایک پین میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے اس میں لہسن فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ ہلکی براؤن ہو جائے۔

پھر اس میں آدھا چائے کا چمچ نمک، آدھا چائے کا چمچ سفید مرچ، سویا سوس، اویسٹر سوس، چلی گارلک سوس اور یخنی ڈال دیں۔

جب مکسچر اُبلنے لگے تو اس میں جھینگے اور گاڑھا کرنے کے لیے دو کھانے کے چمچ کارن فلور شامل کریں۔

آخر میں ہری پیاز کے پتے ڈال کر چولہے سے اُتار لیں۔

leave comments


Open Recipes