Red Potato لال آلو

1570174308images (23).jpg

Why recepie famous for?

By name of dish one might get perplex that what sort of recipe it is. Actually red potato is an excellent potato recipe in which red chillies are added which make the dish spicy and a bit red. Do give it a trial specially if you like spicy dishes.

Ingredients


(آلو ایک کلو (چھوٹے اور اُبلے ہوئے
کشمیری لال مرچ دس عدد
املی کا گودا ایک کپ
(دھنیا ایک کھانے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
(زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
چینی ایک کھانے کا چمچ
تیل آدھا کپ
کڑی پتے پچیس عدد
ہرا دھنیا گارنش کے لئے
کشمیری لال مرچ کو گرائینڈر میں ڈال کر پیسٹ بنالیں۔

Instructions


ساتھ میں املی کا گودا، دھنیا، زیرہ، نمک، چینی، چاٹ مصالحہ اور ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کرکے مکس کر لیں۔

اب تیل گرم کرکے اس میں کڑی پتوں کو کشمیری مرچ والے مکسچر کے ساتھ ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں، یہاں تک کہ تیل اوپر آجائے۔

پھر اس میں آلو ڈال کر دس منٹ کے لیے پکالیں۔

آخر میں کٹے ہرے دھنیے سے گارنش کرکے سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes