Chicken Shashlik | Chicken Shashlik With Fried Rice

1570010050chicken-manchurian.jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

چکن بنانے کے اجزاء:
چکن بون لیس آدھا کلو
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
سویا سوس 1چائے کا چمچ
کالی مرچ 1چائے کا چمچ
چینی 1چائے کا چمچ
پیپریکا آدھا کھانے کا چمچ
کھانے کا تیل 1-2کھانے کے چمچ
کٹی لال مرچ 1چائے کا چمچ
مسٹرڈ پیسٹ 1چائے کا چمچ
سبزیوں کے اجزاء:
کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
شملا مرچ 1کپ
ٹماٹر 1کپ
پیاز 1کپ
شاشلک سوس بنانے کے اجزاء:
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
کیچپ 2کپ
ٹماٹرو ں کی پیسٹ 2کھانے کے چمچ
کالی مرچ 1چائے کا چمچ
لہسن 1چائے کا چمچ
کٹی لال مرچ 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ہاٹ سوس 2کھانے کے چمچ
ووسٹر شائر سوس 2کھانے کے چمچ
پانی حسبِ ضرورت
فرائیڈ رائس بنانے کے اجزاء:
کھانے کا تیل 1کھانے کا چمچ
چاول 2کپ
نمک حسبِ ذائقہ
گاجریں آدھا کپ
شملا مرچ آدھا کپ
سبز دھنیا گارنش کے لئے
انڈے 2عدد
کالی مرچ 1چائے کا چمچ
سویا سو س 1چائے کا چمچ
لہسن 1کھانے کا چمچ
پیلا کھانے کا رنگ 1چائے کا چمچ

Instructions

چکن میرینیشن ترکیب:
ایک باؤل میں ادرک لہسن پیسٹ، نمک، سویا سوس، کالی مرچ، چینی، پیپریکا، کھانے کا تیل، کٹی لال مرچ اور مسٹرڈ پیسٹ ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کرکے چکن اس میں تیس منٹ کے لئے میرینیٹ کر لیں۔
سبزیا ں بنانے کی ترکیب:
ایک دوسرے پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں لہسن ڈال کر ایک منٹ کے لئے بھون لیں۔
اب اس میں آدھا میرینیٹ کیا ہوا چکن ڈالیں اور سات سے آٹھ منٹ کے لئے پکائیں۔
پھر اس میں کیچپ، ٹماٹروں کی پیسٹ، کالی مرچ، کٹی لال مرچ، نمک، ہاٹ سوس اور ووسٹر شائر سوس ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
اب اس میں پانی ڈال کر پانچ سے چھ منٹ کے لئے پکائیں اور سبزیاں ڈال کر ایک منٹ کے لئے بھون لیں۔

leave comments


Open Recipes