Dum Ka Gosht دم کا گوشت

1570103503download (66).jpg

Why recepie famous for?

Mutton is good but steam mutton is better, if like me you too want to have better then try this Dum ka ghost and let yourself fell in love with its delicious savor. Make it eat it take it! Go give it a go.

Ingredients


بکرے کا گوشت آدھا کلو
(پپیتا ایک چائے کا چمچ (کچا اور پسا ہوا
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
(دھنیا ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
(کھوپرا ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
(جائفل ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی
زیرہ ایک چائے کا چمچ
(بادام چھ عدد (پسے ہوئے
خشخاش ایک چائے کا چمچ
(تِل ایک چائے کا چمچ (پسے ہوئے
(پیاز آدھا کپ (تلی ہوئی
تیل آدھا کپ
دہی ایک کپ
ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
(پودینے کے پتے ایک کھانے کا چمچ (کٹے ہوئے
ہری پیاز ایک کھانے کا چمچ

Instructions


بکرے کے گوشت کو دہی، پپیتا، گرم مصالحہ، پسا دھنیا، پسی لال مرچ، ادرک لہسن کا پیسٹ، ہلدی، نمک، لیموں کا رس، کھوپرا، پسی جائفل، زیرہ، بادام، خشخاش اور تِل سے میری نیٹ کریں اور دو گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔

اب آدھا کپ تیل گرم کرکے اس میں تلی پیاز اور میری نیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر پکائیں، یہاں تک کہ گوشت نرم ہو جائے۔

جب تیل اوپر آجائے تو اسے کوئلے کا دم دیں۔

پھر اسے پودینے کے پتے، ہرا دھنیا اور ہری پیاز سے گارنش کرکے روٹی کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes