Achar Gosht

1570013849download (27).jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

اجزاءw
بیف بونلیس 500گرام
مہران مکس اچار تین کھانے کے چمچ
مہران سُرخ مرچ پاؤڈر ڈیڑھ کھانے کا چمچ
مہران لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
مہران ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچ
مہران ہلدی پاوڈر ایک کھانے کا چمچ
پیاز (سلائس کٹنگ) دو عدد
ٹماٹر (سلائس کٹنگ) چھ عدد
کھانے کا تیل چارکھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
زیرہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
دھنیا کُٹا ہوا ایک کھانے کا چمچ
سبز مرچ چار عدد
دہی آدھا کپ
مکھن ایک کھانے کا چمچ
پانی حسبِ ضرورت

Instructions

ترکیب
۔ایک پین میں پانی لیں اور اس میں پیاز، ٹماٹر ،مہران لہسن پیسٹ اور مہران ادرک پیسٹ ڈا ل کر دو سے تین منٹ تک پکالیں اور پانچ منٹ کے لیے دم دے کر چھان نیں اور گرائینڈ کر لیں ۔
۔اب ایک برتن میں کھانے کا تیل لیں اس میں بیف ،مہران لہسن پیسٹ ،مہران ادرک پیسٹ ،نمک،مہران سرخ مرچ ،مہران ہلدی پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر ،دھنیا کُٹا ہوا اور سبز مرچ ڈال کرہلکا سا پکا لیں ۔
۔اب اس میں گرائینڈ کیا ہوا پیسٹ ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکائیں اور گلنے تک دم دیں ۔
۔اب اس میں دہی او ر مہران مکس اچار ڈال کر پانچ منٹ تک بھُونائی کرلیں اور مکھن ڈال کر گارنش کر لیں ۔
آپکا مزیدار اچار گوشت تیار ہے ۔
پکانے کا وقت : ایک گھنٹہ
افراد : تین عدد

leave comments


Open Recipes