Why recepie famous for?
In season of mango why not try something delicious to impress your family and friends. We are sharing one of best recipe by reciperian.com. Don't forget to share your feedback.
Ingredients
(آم چار عدد (گودا کیا Ûوا
کنڈینسڈ ملک ایک ٹن
مینگو ایسنس چند قطرے
(جیلیٹن پاؤڈر ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† (آدھا Ú©Ù¾ پانی میں پکا Ûوا
ونیلا آئس کریم آدھا لیٹر
بسکٹ دو رولز
کریم ایک پیکٹ
چیری اور Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û Ú¯Ø§Ø±Ù†Ø´ Ú©Û’ لیے
آم گارنش کے لئے
Instructions
بلینڈر میں کنڈینسڈ ملک، مینگو ایسنس، آم کا گودا اور ونیلا آئس کریم ڈال کر بلینڈ کرلیں۔
پھر اس میں جیلیٹن شامل کرکے بلینڈ کرتے جائیں۔
اب گلاس میں بسکٹ توڑ کر شامل کریں۔
پھر تیار مکسچر ڈال کر اوپر کریم ڈال دیں۔
اس Ú©Û’ بعد آم Ú©Û’ Ù¹Ú©Ú‘Û’ØŒ چیری اور Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û Ø³Û’ گارنش کریں اور ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔
leave comments