Cottage Pie

1570013720images (7).jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

اجزاء:
بیف قیمہ 1کلو
پیاز 1کپ
گاجریں 1کپ
سیلری اسٹکس 3عدد
لہسن 1کھانے کا چمچ
ٹماٹو پیسٹ 2کھا نے کے چمچ
پگھلا ہوا مکھن 5کھانے کے چمچ
بیف یخنی 1کپ
ووسٹر شائر سوس 4کھانے کے چمچ
بیز ل 1چائے کا چمچ
کڑی پتا 1چائے کا چمچ
مٹر 1کپ
پانی اور کارن سٹارچ 2کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ 1کھانے کا چمچ
میش کے اجزا:
آلو 1اور آدھا کلو
دودھ 1کپ
پگھلا ہوا مکھن 2کھانے کے چمچ
چیڈر چیز 1کپ
نمک حسبِ ذائقہ
سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
موزریلا چیز آدھا کپ

ترکیب:
ایک پین میں تین کھانے کے چمچ مکھن اور بیف قیمہ ڈال کر رنگ بدلنے تک پکائیں۔
اب اس میں پیاز اور لہسن ڈال کر دس سے پندرہ منٹ پکائیں۔
پھر بیف قیمہ پین سے نکا ل کر اس میں دو کھانے کے چمچ مکھن گاجریں، سیلری اسٹکس اور مٹر ڈال کر دو سے تین منٹ بھون لیں۔
اب اس میں بیف یخنی، کڑی پتا اور بیزل ڈالیں جب بلبلے آنے لگیں تو اس میں پانی اور کارن سٹارچ ڈال کر چار سے پانچ منٹ اچھی طرح مکس کریں۔
پھر پین چولہے سے اتار دیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب ایک باؤل میں پانی اور آلو ڈال کر ابال لیں اور میش کر کے سائیڈ پر رکھ دیں۔
پھر میش کئے ہوئے آلوؤں میں دودھ، چیز، نمک اور سفید مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب ایک بیکنگ ٹرے میں تیار کیا ہوا قیمہاورچیز پھیلا دیں اور اس پرمیش کئے ہوئے آلوؤں کا مکسچر ڈال کر برابر کر دیں۔
پھر اس پر چیز چھڑک کر پہلے سے گرم اوون میں 180کے ٹمپریچر پر براؤن ہونے تک بیک کر لیں۔
مزیدار کاٹیج پائی تیار ہے۔
تیاری کا وقت :10 منٹ
پکانے کا وقت :80 منٹ
افراد :افراد 4-5

Instructions

leave comments

Open Recipes