Why recepie famous for?
We all love mango and also love to explore new dessert with mango. So let try this recipe and give a twist to traditional Rasmalai into Mango Rasmalai.
Ingredients
خشک دودھ ایک کپمینگو پیوری ایک کپ
Ù…ÛŒØ¯Û ÚˆÛŒÚ‘Ú¾ چائے کا Ú†Ù…Ú†
دودھ ایک لیٹر
بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
تیل یا گھی ایک کھانے کا چمچ
کنڈینسڈ ملک ایک تÛائی ٹن
انڈا ایک عدد
Ûری الائچی چار عدد
بادام اور Ù¾Ø³ØªÛ Øسب ضرورت
ا
Instructions
ایک ساس پین میں دودھ Ú©Ùˆ اÙبال لیں اور Ú©Ú†Ú¾ دیر الائچی اور کنڈینسڈ ملک Ú©Û’ ساتھ بھی Ù¾Ú©Ù†Û’ دیں۔خشک دودھ، میدے اور بیکنگ پاؤڈر Ú©Ùˆ چھان کر اس میں تیل شامل کردیں۔
انڈے کو پھینٹ لیں اور پاؤڈر ملک میں ڈال کر ڈو گوندھ لیں۔
پھر چھوٹے سائز کے بالز بنا لیں۔
اب ان بالز Ú©Ùˆ ابلتے Ûوئے دودھ میں ڈال کر کبھی آنچ Ú©Ùˆ تیز اور کبھی Ú©Ù… کریں۔
آنچ تیز اور Ú©Ù… کرنے والے Ø·Ø±ÛŒÙ‚Û Ú©Ø§Ø± Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ دیر تک دÛرائیں۔
پھر چولÛÛ’ سے Ûٹا کر اس میں مینگو پیوری اØتیاط سے شامل کریں۔ (ØªØ§Ú©Û Ø±Ø³Ù…Ù„Ø§Ø¦ÛŒ ٹوٹ Ù†Û Ø¬Ø§Ø¦Û’)Û”
Ùریج میں ٹھنڈا کرلیں، بادام اور Ù¾Ø³ØªÛ Ø³Û’ گارنش کرکے سرو کریں۔
leave comments