Special Rahat Fried Chicken Zinger Burger اسپیشل راحت فرائیڈ چکن زنگر برگر

1570254607zinger-burger12_thumb.jpg

Why recepie famous for?

Zinger Burger a pleasant name in fast food. Many people just love to eat it, in this recipe Chef Rahat Ali is sharing how you can prepare it in the home with simple ingredients. A great treat for whole family.

Ingredients


چکن فلے چار عدد
نمک آدھا چائے کا چمچ
چلی ساس دو کھانے کےچمچ
میدہ ڈیڑھ کپ
نمک حسب ضرورت
گارلک پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
مسٹرڈ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
بیکنگ پاؤڈر دو چائے کے چمچ
برگر بن چار عدد
مایونیز چار کھانے کے چمچ
آئس برگ حسب ضرورت
چیز سلائس چار عدد
مسٹرڈ پیسٹ چار کھانے کے چمچ
کوکنگ آئل ڈیپ فرائی کے لئے
فرنچ فرائز اور چلی ساس کے ساتھ سرو کریں۔

Instructions


پہلے چکن پر نمک اور چلی ساس لگا کر میری نیٹ کر لیں اور پانچ سے چھ گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔

پھر میری نیٹ کرنے کے بعد چکن کا پانی اچھی طرح نکال لیں۔

ایک پیالے میں میدہ، نمک، گارلک پاؤڈر، مسٹرڈ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر اور بیکنگ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

پھر چکن کو میدے کے مکسچر سے اچھی طرح کوٹ کر لیں۔

پھر کوٹ لگے چکن پر پانی کے چھینٹے لگائیں اور پھر چکن کو میدے کا کوٹ لگا لیں۔

پھر چکن کو تیل میں فرائی کر لیں۔

پھر اس کو فرائی کرنے کے بعد اوون میں بیک کر لیں۔

پھر چکن پر چیز رکھ کر اس کو اوون میں رکھ دیں تاکہ چیز میلٹ ہو جائے۔

پھر بن لے کر اس میں چکن، مایونیز، مسٹرڈ پیسٹ اور ائس برگ رکھ کر دوسرے بن سے بند کردیں۔

مزیدار زنگر برگر تیار ہے۔

leave comments


Open Recipes