Chicken Tandoori Burger چکن تندوری برگر

1570178018images (27).jpg

Why recepie famous for?

Have you ever tried Tondoori burger or you too are hearing its name for the first time? Tandoori Chicken is quite famous that it on all the tongue rolls just like this Chicken Tandoori Burger is a delicious dish too. Do bestow it with a go.

Ingredients

برگر چار عدد
(چکن آدھا کلو (بون لیس
چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
(لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
زردے کا رنگ ایک چٹکی
مسٹرڈ پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
(زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
تیل تلنے کے لیے
مایونیز ایک کھانے کا چمچ
چلی گارلک سوس دو کھانے کے چمچ
سلاد پتے حسب ضرورت
کھیرا حسب ضرورت
ٹماٹر حسب ضرورت

Instructions


چکن پر چاٹ مصالحہ، پسی لال مرچ، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، لیموں کا رس، زردے کا رنگ، مسٹرڈ پیسٹ اور زیرہ لگا کر ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔

اب تیل گرم کرکے چکن فرائی کر لیں۔

اب برگر درمیان سے کاٹ کر ہلکا سا سینک لیں۔

اب اس پر مایونیز اور چلی گارلک سوس لگا کر چکن پیس رکھیں۔

پھر اس پر سلاد پتہ، کھیرا اور ٹماٹر کاٹ کر رکھ دیں۔

آخر میں برگر کا دوسرا ٹکڑا رکھ کر سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes