Fried Prawns Balls فرائیڈ پرانز بالز

157018907929.955.jpg

Why recepie famous for?

Fried Prawns Balls is an admirable side dish for your regular over and above special meals because prawns are one of the mouthwatering seafood. These balls are made in Chinese style so must endeavor it.

Ingredients


(جھینگے دو سو پچاس گرام (صاف کیے ہوئے
سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
کارن فلور تین چائے کے چمچ
میدہ تین کھانے کے چمچ
(انڈا ایک عدد (پھینٹا ہوا
بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
تیل ڈیپ فرائنگ کے لئے

Instructions


جھینگوں کو سفید مرچ، نمک، سویا سوس، ادرک لہسن کا پیسٹ، کارن فلور، میدہ، انڈا اور بیکنگ پاؤڈر سے میری نیٹ کرکے تیس منٹ کے لیے رکھ دیں۔

اب ان کے بالز بناکر پانچ منٹ کے لیے ڈیپ فرائی کریں۔

پھر انھیں نکال کر سرو کرنے سے پہلے دوبارہ فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ خستہ اور گولڈن ہو جائیں۔

leave comments


Open Recipes