Apricot Dessert خوبانی کا میٹھا

1570186907images (34).jpg

Why recepie famous for?

Desserts are love among us because it’s somewhat become a tradition to have a sweet dish after meal. Good this about this dessert is that you serve it to your desi as well as western friends because it’s a mild one not a pure western dessert.

Ingredients


(سوکھی خوبانی آدھا کلو (دو کپ پانی میں بھیگی ہوئی
لیموں کا جوس ایک کھانے کا چمچ
چینی آدھا کپ
(جیلیٹن ایک چائے کا چمچ (پانی میں بھیگا ہوا
دودھ ایک لیٹر
چینی دو کھانے کے چمچ
کسٹرڈ پاؤڈر چار کھانے کے چمچ
کریم ایک پیکٹ
بادام حسب ضرورت
پستے حسب ضرورت

Instructions


اب ایک پین میں سوکھی خوبانی کو ڈال کر پکالیں۔

اب اس میں لیموں کا جوس، آدھا کپ چینی اور جیلیٹن ڈال کر پکا لیں۔

پھر اس کو اتار کر بلینڈر میں بلینڈ کر لیں۔

پھر اس کو تھوڑا سا پکالیں۔

اب اس کو ٹھنڈا کرکے ڈش آؤٹ کر لیں۔

ایک پین میں دودھ اور چینی کو ڈال کر ابال لیں۔

اب کسٹرڈ اور پانی کو مکس کر لیں۔

اب کسٹرڈ کو دودھ اور چینی کے مکسچر میں ڈال کر اتنا پکا لیں کہ ایک اُبال آجائے۔

جب کسٹرڈ تیار ہو جائے تو چولہا بند کر دیں اور ٹھنڈا کر لیں۔

اب کسٹرڈ میں آدھی کریم ڈال کر مکس کر لیں۔

اب کسٹرڈ کو ڈش آؤٹ کر لیں اور اس کے اوپر خوبانی کا مکسچر، باقی کریم، بادام اور پستے ڈال کر سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes