Why recepie famous for?
Nandos Restaurant style Grilled Chicken is full of flavor and warming. You will love this version of chicken. A party presentable dish with fries and dip.
Ingredients
چکن ایک کلو
سویا سوس دو کھانے کے چمچ
کالی مرچ تین چوتھائی چائے کا چمچ
Ù„Ûسن کا پیسٹ دو چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
وویسٹر سوس دو کھانے کے چمچ
تیل چار کھانے کے چمچ
لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
پیپریکا ڈیڑھ کھانے کا چمچ
پیری پیری سوس تین کھانے کے چمچ
میٹ ٹینڈرائزر ایک چائے کا چمچ
Instructions
Ú†Ú©Ù† Ú©Ùˆ سویا سوس، کالی مرچ، Ù„Ûسن کا پیسٹ، وویسٹر سوس، تیل، لیموں کا رس، نمک، پیپریکا، پیری پیری سوس اور میٹ ٹینڈرائزر سے دو گھنٹے Ú©Û’ لیے میری نیٹ کرلیں۔
پھر Ù¾ÛÙ„Û’ سے گرم اوون میں Ú†Ú©Ù† Ú©Ùˆ بیس منٹ Ú©Û’ لیے گرل کر لیں۔
اب اسے Ùرائنگ پین میں ڈال کر آٹھ سے دس منٹ Ú©Û’ لیے Ùرائی کر لیں، ÛŒÛاں تک Ú©Û ÙˆÛ Ù„Ø§Ø¦Ù¹ گولڈن ÛÙˆ جائے۔
پھر اسے Ùرائز Ú©Û’ ساتھ سرو کریں۔
leave comments