Kalonji Chicken کلونجی چکن

1570163230images (18).jpg

Why recepie famous for?

A delicious and easy to make chicken that you never want to miss. Black seed is used in this recipe to create a unique flavor in chicken. Serve Kalonji Chicken with rice.

Ingredients


(چکن ایک کلو ﴿بون لیس
(پیاز دو عدد ﴿باریک کاٹ لیں
ہری مرچ دو عدد
(ٹماٹر دو عدد ﴿کٹے ہوئے
دہی ایک چوتھائی کپ
ادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
سرخ مرچ پاؤڈر ایک کھانے کے چمچ
ہلدی ایک چائے کا چمچ
(زیرہ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسا ہوا
(خشک دھنیا ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
کلونجی ڈیڑھ کھانے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
تیل حسب ضرورت

Instructions

ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز فرائی کرلیں۔

اس میں ادرک لہسن پیسٹ اور سرخ مرچ پاؤڈر ڈال کر بھونیں۔

دہی اور ٹماٹر شامل کریں اور تھوڑی دیر بعد اس میں ہری مرچ، ہلدی، دھنیا اور زیرہ ڈال کر پکائیں۔

اب چکن شامل کرکے مزید بھون لیں۔

ایک چوتھائی کپ پانی، نمک اور کلونجی ڈال دیں۔

پانی خشک ہوجانے تک پکائیں۔

انتہائی لذیذ اور خوش ذائقہ کلونجی چکن تیار ہے، چاول کے ساتھ پیش کریں۔

leave comments


Open Recipes