Batata Chanp Wada بٹاٹا چانپ وڑا

157017548670834.png

Why recepie famous for?

Snack food with its best taste prepared with mince, potato and spices mixture then coated in batter and fried. Batata Chanp Wada is an easy and quick on the go snack for the family and guests. Serve with sauce.

Ingredients

س گرام
پانی ایک کپ
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
(ہری مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
نمک تین چوتھائی چائے کا چمچ
(لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
(ہرا دھنیا آدھا کپ (کٹا ہوا
(ہری مرچ چار عدد (کٹی ہوئی
(پیاز آدھا کپ (باریک کٹی ہوئی
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
(آلو چار عدد (اُبلے اور کچلے ہوئے
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
تیل فرائنگ کے لئے
:بیٹر کے لئے
میدہ آدھا کپ
نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
بیٹر بنانے کے لیے پانی حسب ضرورت

Instructions


بیٹر کے لئے: ایک پیالے میں میدہ، نمک اور پانی شامل کرکے بیٹر تیار کرلیں۔

قیمے کو ایک کپ پانی، ادرک لہسن کا پیسٹ، ہلدی، نمک، پسی لال مرچ اور پسی ہری مرچ کے ساتھ اُبال لیں، یہاں تک کہ قیمہ گل جائے اور پانی خشک ہو جائے۔

اب قیمے کو ٹھنڈا کرکے اس میں ہرا دھنیا، کٹی ہری مرچ، ہری پیاز، گرم مصالحہ، آلو اور لیموں کا رس شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں۔

پھر مکسچر کو ہالز کی شکل دے کر میدے کے بیٹر میں رول کر لیں۔

اس کے بعد تیل گرم کرکے انھیں فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ گولڈن براؤن ہو جائیں۔

leave comments


Open Recipes