Brinjal Tomato Curry بینگن ٹماٹر کری

1570170709DSC00410.JPG

Why recepie famous for?

Have you ever eaten eggplant curry if not then don’t make it more late go and grab it. The method of this recipe is the usual one but the spices are different which makes it better. Do bestow it with an attempt.

Ingredients


بینگن چار عدد
پیاز ایک عدد
تیل ایک چوتھائی کپ
لہسن کے جوئے چار سے پانچ عدد
(ٹماٹر چار عدد (اُبلے ہوئے
پانی ایک کپ
(لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
نمک حسب ذائقہ
تیز پتا ایک عدد
دار چینی ایک ٹکڑا
ہلدی ایک چائے کا چمچ
(زیرہ ایک چائے کاچمچ (پسا ہوا
(گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا
ہرا دھنیا حسب ضرورت
(مٹر آدھی پیالی (اُبلے ہوئے

Instructions


پہلے بینگن کو چھوٹے کیوبز میں کاٹ لیں اور پیالے میں پانی بھر کر اس میں رکھ دیں۔

اب پیاز کو باریک کاٹ لیں۔

پھر کڑاہی میں تیل گرم کرکے پیاز اور لہسن کے جوئے شامل کرکے گولڈن براؤن کر لیں۔

اب اس میں ٹماٹر، بینگن کے کیوبز، ایک کپ پانی، پسی لال مرچ، نمک، تیز پتا، دار چینی، ہلدی، پسا زیرہ، پسا گرم مصالحہ اور ہرا دھنیا شامل کریں اور ڈھک کر پکنے دیں۔

آٹھ سے دس منٹ بعد ڈھکن ہٹا کر مٹر شامل کریں اور آنچ تیز کرکے پانی خشک کر لیں۔

مزے دار بینگن ٹماٹر کری تیار ہے

leave comments


Open Recipes