Darbari Brain Masala درباری برین مصالحہ

1570170396download (86).jpg

Why recepie famous for?

Darbari Brain Masala is an excellent dish with respect to Bakra Eid. It is a flavour some dish that all people will adore it. Do give it an attempt.

Ingredients


بکرے کا مغز تین عدد
تیل آدھا کپ
(پیاز آدھا کپ (کٹی ہوئی
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
(لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ (پسی ہوئی
نمک ایک چائے کا چمچ
دہی آدھا کپ
(ٹماٹر دو عدد (کٹے ہوئے
فریش کریم ایک کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
(ہری مرچ چار عدد (کٹی ہوئی
(ہرا دھنیا تین کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
(ادرک ایک کھانے کا چمچ (سلائس

Instructions


بکرے کے مغز کو دھو کر اُن کی رگیں نکال دیں۔

ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ لائٹ گولڈن ہو جائے۔

اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، پسی لال مرچ، ٹماٹر اور دہی شامل کرکے اچھی طرح فرائی کریں، یہاں تک کہ تیل اوپر آجائے۔

پھر اس میں مغز ڈالیں اور ڈھک کر دس منٹ کے لیے پکالیں۔

آخر میں فریش کریم، گرم مصالحہ، ہرا دھنیا، ہری مرچ اور ادرک ڈال دیں۔

پھر نان کے ساتھ سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes