Why recepie famous for?
Among so many varieties of biryani one is sharing reciperian.comThis is Hyderabadi Kacche Gosht ki Biryani that is quite different in cooking method then other so it has its own scrumptious taste. Serve it with raita.
Ingredients
چکن ایک کلو
چاول ایک کلو
دÛÛŒ ایک کلو
دار چینی دو عد
لونگ آٹھ عدد
چھوٹی الائچی چار عدد
کالی مرچ پانچ عدد
ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†
(لال مرچ ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† (پسی Ûوئی
Ûلدی آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú†
(چھوٹی الائچی دو چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† (پسی Ûوئی
(پیاز چار عدد (Ùرائی، سلائس اور چورا کر لیں
(Ûرا دھنیا آدھی Ú¯Ù¹Ú¾ÛŒ (باریک کٹا Ûوا
دودھ تھوڑا سا
زردے کا رنگ تھوڑا سا
Instructions
Ù¾ÛÙ„Û’ چاولوں میں دار چینی، لونگ، چھوٹی الائچی اور کالی مرچ ڈال کر اÙبال لیں۔ایک پیالے میں چکن، دÛی، ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ، لال مرچ پاؤڈر، Ûلدی، اور پسی چھوٹی الائچی Ú©Ùˆ اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کرکے میری نیشن Ú©Û’ لئے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں۔
ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز Ú©Ùˆ Ùرائی کرکے نکال لیں اور ایک طر٠رکھ لیں۔
میری نیٹ کیے Ûوئے گوشت Ú©Ùˆ Ùرائی پین میں ڈال دیں۔
پھر اس میں Ùرائی Ú©ÛŒ Ûوئی پیاز اور Ûرا دھنیا ڈال دیں۔
پھر گوشت Ú©Û’ اوپر Ùرائی Ú©ÛŒ Ûوئی پیاز کا آدھا تیل ڈال دیں۔
پھر اÙبلے Ûوئے چاولوں Ú©Ùˆ ڈال کر پکالیں۔
دودھ اور زردے کے رنگ کو مکس کرلیں اور چاولوں پر ڈال دیں۔
بچے Ûوئے تیل Ú©Ùˆ گرم کرکے اس میں تھوڑا سا Ø²Ø±Ø¯Û Ø±Ù†Ú¯ ڈال کر چاولوں پر ڈال دیں۔
اس کو دم پر رکھ دیں اور جب پک جائیں تو ڈش میں ڈال کر سرو کریں۔
leave comments