Afghani Pulao Recipe

1570279123maxresdefault (73).jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

ا
K&Ns Boti Cut 700 گرام
K&Ns Chicken STOK 2
باسمتی چاول 3 کپ
پیاز(چوپ) 2
ایلایچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
زیرہ آدھا چائے کا چمچ
لونگ آدھا چائے کا چمچ
بڑی ایلایچی 2 عدد
دار چینی 2 عدد
سبز ایلایچی 5
زیرہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
لہسن (چوپ) 1کھانے کا چمچ
گاجر 1 کپ
کشمش ایک چوتھائی کپ
چینی ایک چوتھائی کپ
بادام 100 گرام
دہی ایک کپ
کھانے کا تیل آدھا کپ

Instructions



افغانی پلائو بنانے کی ترکیب
ایک پین میں تین کھانے کے چمچ تیل لیں اس میں گاجر، چینی، کشمش، بادام ڈال کر تین سے چار منٹ تک پکا لیں۔ اور ایک بر تن میں الگ کر لیں۔
اب ایک پین میں تین کھانے کے چمچ کھانے کا تیل لیں اس میں پیاز، ادرک لہسن پیسٹ، گرم مصالحہ، ہری مرچ ڈال کر دو سے تین منٹ تک فرائی کر لیں۔
اب اس میں ڈال کر پانچ سے سات منٹ تک فرائی کر لیں۔ Chicken STOK
اب اس میں نمک، زیرہ پاؤڈر، دھنیاپاؤڈر، دہی، چینی ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
اب اس میں سے فرائی کیا ہوا چکن نکال لیں۔اور تین کپ پانی ڈال دیں۔
اب اس میں ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔ Chicken STOK
اب اس میں چاول ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکا لیں۔
اب اس میں فرائی کیا ہوا چکن ڈال دیں اور دس سے پندرہ منٹ تک ڈھک کر دم دیں۔
اب اس میں فرائی کی ہوئی گاجر، بادام، کشمش ڈال کر دو منٹ تک دم دیں۔
اب اس کو ایک ٹرے میں نکال لیں اور اس پر فرائی کی ہوئی گاجر اور کشممش بادام سے گارنش کر لیں۔
آپکی مزے دار کابلی پلاؤ تیار ہے۔
پکانے کا وقت :40 Minutes
افراد :6-8

leave comments


Open Recipes