Bhindi Ka Baghara Salan

15747719650707.jpg

Why recepie famous for?

Lady finger is one of healthy vegetable; it is prepared in different ways according to preference of family members. In this recipe lady finger is stuffed with spicy masala that give lady finger a wonderful taste and texture. Try out recipe and serve with roti or paratha.

Ingredients

بھنڈی آدھا کلو
تیل دو کپ
پیاز ایک عدد (باریک کٹا)
ادرک لہسن پیسٹ دو چائے کے چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
دہی تین کھانے کے چمچ
پسا ہوا دھنیا آدھا چائے کا چمچ
سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
پسا ناریل دو چائے کا چمچ
بادام چار عدد
خشخاش ایک چائے کا چمچ
سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
ہرا دھنیا آدھی گھٹی
پودینہ آدھی گھٹی
اِملی کا گودہ دو کھانے کے چمچ

Instructions

دیگچی میں آدھا کپ تیل گرم کرکے پیاز سنہری تل لیں۔

اِس میں ادرک لہسن پیسٹ، آدھا چمچ نمک، دہی، پسا ہوا دھنیا اور آدھا چمچ سرخ مرچ ڈالیں اور پانی کا چھینٹا دئے کر بھون لیں۔

بھنڈی کو دھو کر خشک کر لیں اور لمبائی میں اس طرح کٹ لگائیں کہ دونوں حصے الگ نہ ہوں۔

ناریل، بادام، خشخاش، سفید زیرہ، ہرا دھنیا، پودینہ، اِملی کا گودہ اور باقی نمک، سرخ مرچ باریک پیس لیں۔اور اِسے بھنڈیوں میں بھر دیں۔

باقی تیل فرائنگ پین میں گرم کرکے مصالحہ بھری بھنڈیاں فرائی کرلیں۔

فرائی کرکے اِن کو بھنے مصالحے میں ڈال دیں اور ساتھ اِملی کا گودہ اور تھوڑا سا پانی بھی شامل کردیں۔ پندرہ منٹ ہلکی آنچ پر دم دیں جب مصالحہ گھی چھوڑ دئے تو بھنڈی کا بگھارا سالن تیار ہے۔

leave comments


Open Recipes