Why recepie famous for?
Ingredients
تلسی کے پتے ایک کپ
ہری مرچ چھ عدد
لہسن جوئے چھ عدد
(زیرہ دو چائے کے چمچ (بھنا ہوا
(دھنیا دو کھانے کے چمچ (ثابت، بھنا ہوا
ہرا دھنیا آدھی گٹھی
املی کا گودا ایک کپ
نمک آدھا چائے کا چمچ
Instructions
بلینڈر میں تلسی کے پتے، ہری مرچ، لہسن، زیرہ، دھنیا، ہرا دھنیا، املی کا گودا اور نمک ڈال کر بلینڈ کرلیں۔تلسی کی چٹنی تیار ہے۔
leave comments