Lemon Ginger Iced Tea

1570019748Lemon-Ging.jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

لیمن جنجر سیرپ اجزاء:
پانی 1کپ
چینی آدھا کپ
شہد آدھا کپ
ادرک 1تہائی کپ
لیموں کا رس 3چوتھائی کپ
لیموں کے چھلکے 2عدد
آئیسڈ گرین ٹی اجزاء:
پانی 3کپ
گرین ٹی بیگ 3-4عدد


Instructions

ترکیب:
ایک ساس پین میں پانی، چینی اور شہد ڈال کر درمیانی آنچ پر مکس کریں اور دم پر رکھ دیں۔
جب چینی اچھی طرح مکس ہوجائے تو چولہا بند کر کے اس میں لیموں کا رس اور لیموں کے چھلکے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور سیرپ ٹھنڈا ہونے دیں۔
پھر جب سیرپ ٹھنڈا ہوجائے تو اسے چھان لیں۔
پھر پانی ابال کر اس میں پانچ منٹ کے لئے ٹی بیگ بھگو دیں اور فریج میں رکھ دیں۔
اب ایک اور آدھا کپ چائے کو ایک اور آدھا کپ سیرپ میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
تیاری کا وقت :20 منٹ
پکانے کا وقت :20منٹ
افراد :افراد 6عدد

leave comments


Open Recipes