Egg Biryani ایگ بریانی

1579349051maxresdefault (45).jpg

Why recepie famous for?

Egg Biryani Recipe In Urdu

Ingredients

:
آدھا کلو ابلے ھوے چاول
ایک کپ دہی
آیک چکن کیوب
دو کٹے آلو
تین کٹے سلا ئس میں ٹماٹر
چھ عدد انڈےابلے
آٹھ عدد ہری مرچیں
آدھا کپ ابلے مٹر
آدھا کپ تیل
آدھا کپ تلی ھوی پیاز
ایک کھا نےکا چمچ ثابت گرم مصا لحہ
دو کھانے کے چمچ ادرک لہسن گا پیسٹ
ایک عدد ہرا دھنیا کٹا ھوا
دو چائے کے چمچ لال مرچ
آدھا چائے کا چمچ زیرہ پاوڈر
ایک چائے کا چمچ دھنیا پاوڈر
ایک چائے کا چمچ پسا گرم مصالحہ
آدھا چائے کا چمچ زردے کا رنگ
ایک کھانے کا چمچ کیوڑہ
آدھا چائے کا چمچ ہلدی پاوڈر
دو کھانے کے چمچ پودینہ کٹا ھوا

Instructions



تیل گرم کر کے اس میں تلی پیاز گرم مصا لحہ لال مرچ زیرہ پاوڈر دھنیا پاوڈر ادرک لہسن کا پیسٹ پسا گرم مصاحہ ڈال کر فرائ کر لیں۔پھر آلو ابلے انڈے مٹر اور دہی کو ڈھک کر سبزیاں گل جانے تک پکائں۔دوسرے پین میں آدھی مقدار ابلے چاول ڈال اس پر آلو انڈے کا مصالحہ پھیلا دیں۔اب اس پرکٹا ہرا دھنیا ہری مرچ ثابت چکن کیوب کٹا پودینہ پھیلا دیں اور کٹے ٹماٹر بھی ڈال دیں ۔اب چاول کی باقی مقدار بھی پھیلا کر اوپر زردے کا رنگ اور کیوڑہ مکس کر کے پندرہ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

leave comments


Open Recipes