Flat Bread فلیٹ بریڈ

1574765928x1024.jpg

Why recepie famous for?

A flat bread is a simple bread made with plain flour. In this recipe yogurt is used to make a perfect taste and texture. Frying in olive oil gives flat bread a delicious aroma.

Ingredients

میدہ نو اونس
دہی ایک کھانے کا چمچ
زیتون کا تیل ایک کھانے کا چمچ
نمک ایک چٹکی

Instructions

ایک پیالے میں دہی، زیتون کا تیل، نمک اور میدہ ڈال کر مکس کرلیں۔

پھر ایک کھانے کا چمچ پانی ڈال کر گوندھ لیں اور اس وقت تک پانی ڈالیں جب تک اسموتھ ڈو نہ بن جائے۔

اب ڈو کو بیل لیں اور پین میں زیتون کا تیل گرم کرکے دونوں طرف سے فرائی کرلیں۔

leave comments


Open Recipes