Why recepie famous for?
Spicy Daal Palak is a satisfactory combination that gives great taste with paratha or roti. You can serve it in lunch and dinner.
Ingredients
مونگ دال ایک کپ
مسور دال ایک کپ
پالک ایک گٹھی
Ûری مرچ Ú†Ú¾ عدد
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
Ûلدی ایک چائے کا Ú†Ù…Ú†
Ù„Ûسن ادرک پیسٹ دو چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
نمک ایک چائے کا چمچ
کریم آدھا کپ
ٹماٹر دو سو پچاس گرام
:بگھار لگانے کے لئے
کری پتے دس عدد
Ø²ÛŒØ±Û Ø§ÛŒÚ© کھانے کا Ú†Ù…Ú†
Ù„Ûسن جوئے دس عدد
تیل آدھا کپ
پیاز ایک عدد
Instructions
مونگ دال، مسور دال اور پالک کو دھو کر صا٠کرلیں۔
ایک پین میں مونگ دال، مسور دال اور پالک Ú©Ùˆ پانی Ú©Û’ ساتھ ÛÙ„Ú©ÛŒ آنچ پر پکالیں۔
جب پالک اور دونوں دالیں Ú¯Ù„ جائیں تو اس میں لال مرچ پاؤڈر، Ûلدی، Ù„Ûسن ادرک کا پیسٹ، نمک اور ٹماٹر ڈال کر مکس کرلیں اور دس منٹ تک Ù¾Ú©Ù†Û’ دیں۔
پھر Ûری مرچ شامل کردیں اور چولÛÛ’ سے Ûٹا دیں۔
اب اس میں کریم شامل کردیں۔
بگھار لگانے Ú©Û’ لئے: ایک دوسرے پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز Ú©Ùˆ سنÛرا کرلیں۔
پھر اس میں کری پتے، Ø²ÛŒØ±Û Ø§ÙˆØ± Ù„Ûسن جوئے ڈال دیں۔
آخر میں بگھار لگا کر سرو کریں۔
leave comments