چیز برگر Cheeseburger

1570258328o (1).jpg

Why recepie famous for?

s perfect must during the summer months, at parties everywhere people will be firing up the BBQ/grill, and trying to build the mouth-watering Cheeseburger!

Ingredients


چکن قیمہ آدھا کلو
چیز سلائس چار عدد
پیاز (باریک کٹا) ایک عدد
انڈا ایک عدد
نمک ایک چائے کا چمچ
کْٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
گول برگر تین۔چار عدد
ووسٹر ساس ایک کھانے کا چمچ
کیچپ ایک کھانے کا چمچ

Instructions


تمام اجزاء کو چکن کے قیمے میں شامل کرلیں اور اچھی طرح مکس کرکے تیس منٹ کیلئے چھوڑ دیں۔(اس طرح یہ ٹوٹیں گے نہیں)

اس کے بعد چھوٹی ٹکیہ بنا کے پین میں فرائی کرلیں۔

برگر بھی سینک لیں۔

اب برگر کے اوپر چکن کباب ، اونین رنگ ،چیز سلائس ، سلاد کا پتا اور پھر دوسرا برگر بن رکھ دیں۔ اونین رنگز اور فرنچ فرائز کے ساتھ سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes