Why recepie famous for?
f you want an authentic yet delicious recipe of Nargasi Pulao then you are exactly at the right place. After trying this recipe once you will realize how worthy is it to make. Do prepare it, invite guests around and enjoy!
Ingredients
:چاولوں کے لئے
(چاول آدھا کلو (بھیگے Ûوئے
ثابت گرم مصالØÛ Ø§ÛŒÚ© کھانے کا Ú†Ù…Ú†
تیز Ù¾ØªÛ Ø§ÛŒÚ© عدد
کالا Ø²ÛŒØ±Û Ø¢Ø¯Ú¾Ø§ چائے کا Ú†Ù…Ú†
:چکن کے لئے
(Ú†Ú©Ù† ایک کلو (Ø¨Ø§Ø±Û Ù¹Ú©Ú‘Û’
تیل تین چوتھائی کپ
ثابت گرم مصالØÛ Ø¯Ùˆ کھانے کا Ú†Ù…Ú†
ادرک Ù„Ûسن دو چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
(انڈے چار عدد (اÙبلے Ûوئے
دÛÛŒ ایک Ú©Ù¾
(پیاز ایک کپ (براؤن
(گرم مصالØÛ Ø§ÛŒÚ© چائے کا Ú†Ù…Ú† (پسا Ûوا
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
دودھ آدھا کپ
کیوڑا ایک چائے کا چمچ
زعÙران آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú†
Instructions
چاولوں Ú©Û’ لئے: ایک پتیلی میں چاولوں Ú©Ùˆ ثابت گرم مصالØÛØŒ تیز Ù¾ØªÛ Ø§ÙˆØ± کالا Ø²ÛŒØ±Û Ú©Û’ ساتھ تین Ú©Ù†ÛŒ اÙبال لیں اور ایک Ú©Ù†ÛŒ رÛÙ†Û’ دیں۔
چکن کے لئے: چکن کو دو کپ پانی میں ابال لیں۔
پھر ایک پتیلی میں تیل ڈال کر ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† ثابت گرم مصالØÛØŒ ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ، تھوڑا سا پانی، Ú†Ú©Ù† اور انڈے ڈال کر پانچ منٹ Ùرائی کر لیں۔
اب چولÛÛ’ Ú©Ùˆ بند کر دیں۔
پھر ایک پیالے میں دÛی، براؤن پیاز، پسا گرم مصالØÛØŒ کالی مرچ اور نمک ڈال کر پتیلی میں مکس کر لیں۔
اب چاولوں کو پتیلی میں ڈال دیں۔
اب دودھ میں کیوڑا اور زعÙران ڈال کر مکس کرلیں اور اس Ú©Ùˆ چاولوں Ú©Û’ اوپر ڈال دیں۔
اب چولÛÛ’ Ú©Ùˆ جلا دیں اور پانچ منٹ Ú©Û’ لیے آنچ Ú©Ùˆ تیز کر دیں اور اس Ú©Û’ بعد آنچ Ú©Ùˆ Ûلکا کر دیں۔
اور جب پکا جائے تو اس کو بیس منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔
پھر اس کو مکس کریں اور ڈش آؤٹ کرکے سرو کریں۔
leave comments