Beef Pepper Fajita بیف پیپر فجیتا

1570255023ss_RU191831.jpg

Why recepie famous for?

Grilled meat is referred as fajita. In this recipe burgers are packed with delicious fajita marinated with pepper, lemon juice and sauce. Do give a trail your children will adore it

Ingredients


(بیف تین سو پچاس گرام ﴿اسٹرپس
اوریگانو ایک چٹکی
پیاز ایک عدد
شملہ مرچ ایک عدد
(ہری مرچ دو سے تین عدد ﴿سلائس کی ہوئی
لمبے والے بن تین سے چار عدد
ہری پیاز دو سے تین ڈنڈیاں
لہسن جوئے چار سے پانچ عدد
لال مرچ کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
(کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
وویسٹر سوس دو کھانے کے چمچ
تیل تین سے چار کھانے کے چمچ
سلاد پتے، چلی گارلگ سوس گارنش کے لیے
نمک حسب ذائقہ

Instructions


پہلے پین میں تیل گرم کرکے لہسن اور پیاز کو فرائی کرلیں۔

پھر اس میں بیف ڈال کر بھونیں۔

جب رنگ تبدیل ہونے لگے تو اس میں وویسٹر سوس، کُٹی کالی مرچ، شملہ مرچ، لال مرچ کا پیسٹ، سلائس میں کٹی ہری مرچ، نمک اور لیموں کا رس شامل کریں اور مکس کرکے بھون لیں۔

اس کے بعد اوریگانو اور ہری پیاز شامل کرکے دو سے تین منٹ فرائی کرلیں اور اُتار لیں۔

آخر میں بن کے درمیان میں فلنگ کرلیں۔

اب سلاد پتے اور چلی گارلک سوس سے گارنش کرکے سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes