BBQ Spring Roll باربی کیو اسپرنگ رول

15701876210.120.jpg

Why recepie famous for?

Khana pakana always confer it’s users with excellent recipes so you can enjoy tasty and healthy dishes. This recipe fulfills KP requirements as it is tasty as well as hale and hearty. Do undertake these special rolls as they are superb.

Ingredients


چپاتی چار عدد
(لہسن ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
اوریگانو ایک چائے کا چمچ
مکھن پچاس گرام
:فلنگ کے لئے
چکن کا قیمہ ایک پاؤ
ٹومیٹو کیچپ دو کھانے کے چمچ
باربی کیو سوس دو کھانے کے چمچ
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
(گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا
(لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
کوئلہ ایک ٹکڑا
(شملہ مرچ ایک کپ (باریک کٹی ہوئی
چیز حسب ضرورت

Instructions


چکن کے قیمے میں ٹومیٹو کیچپ، باربی کیو سوس، لیموں کا رس، پسا گرم مصالحہ، پسی لال مرچ، کالی مرچ اور نمک ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔

جب وہ گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو کوئلے کا دھواں دیں۔

پھر روٹی کو چوکور شکل میں کاٹ کر اس پر چیز چھڑکیں۔

اب اس پر چکن کی فلنگ ڈال کر شملہ مرچ شامل کرکے رول بنائیں اور اوپر برش سے مکھن لگا دیں۔

پھر اوریگانو اور لہسن ڈال کر گرل آن کریں اور دس منٹ بیک کر لیں۔

leave comments


Open Recipes