Dates and Almond Slice کھجور اور بادام کی سلائس

1570186130images (33).jpg

Why recepie famous for?

First time I made this dessert with leftover ingredients to entertain some surprised guests. At that time I didn't know how much they like the taste. No doubt combination of dates, almonds and berfi make a warming dessert.

Ingredients


(کھجور ایک کپ (کٹی اور گٹھلی کے بغیر
بادام آدھا کپ
گھی ایک کھانے کا چمچ
برفی آدھا کلو
(بادام گارنش کے لیے (کٹے ہوئے

Instructions


ایک بڑی کڑاہی میں گھی شامل کرکے تمام بادام کو دو سے تین منٹ تک ہلکی آنچ پر اچھی طرح بھون کر کڑاہی سے نکال لیں۔

اب اسی کڑاہی میں کھجور پگھلائیں اور ان میں بھنے ہوئے بادام شامل کرکے اچھی طرح ملالیں۔

پھر ایک ڈش میں برفی کو سیٹ کر لیں۔

اب نیم گرم مکسچر کو برفی پر سیٹ کرکے کٹے بادام سے گارنش کرکے سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes