Yogurt Egg Salad یوگرٹ ایگ سیلیڈ

1570184224download - 201.jpg

Why recepie famous for?

Salads are a source of diet but just to make you guys clear this salad is not a diet salad. Yogurt Egg Salad is a flavorsome salad made by delicious ingredients which make it a hale and hearty dish. Must undertake this scrumptious dish.

Ingredients


:یوک فلنگ کے لئے
ایکٹی پلس یوگرٹ آدھا کپ
(انڈے چار عدد (اُبلے ہوئے
مکھن دو چائے کے چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
مسٹرڈ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
مایونیز ایک کھانے کا چمچ
:سیلیڈ ڈریسنگ کے لئے
(میکرونی ایک کپ (اُبلی ہوئی
ایکٹی پلس یوگرٹ آدھا کپ
شملہ مرچ، کھیرا، ٹماٹر ایک کپ
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ

Instructions


پہلے انڈوں کو درمیان میں سے دو کرکے زردی نکالیں اور الگ رکھ دیں۔

ایک پیالے میں انڈے کی زردی، ایکٹی پلس یوگرٹ، مکھن، نمک، کالی مرچ، مسٹرڈ پاؤڈر اور مایونیز ملا کر مکس کریں۔

پھر انھیں کٹے ہوئے اُبلے انڈوں میں بھر دیں۔

ایک پیالے میں میکرونی، ایکٹی پلس یوگرٹ، شملہ مرچ، کھیرا، ٹماٹر، لیموں کا رس، نمک اور کالی مرچ مکس کر لیں۔

اب اس مکسچر کو سرونگ پلیٹر پر ڈالیں اور اوپر سے انڈے رکھ کر سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes