Why recepie famous for?
Ingredients
اجزاء:Seekh Kebab 8عدد
آلو 4-5عدد
کھانے کا تیل 1کھانے کے چمچ
ادرک Ù„Ûسن پیسٹ 1کھانے کا Ú†Ù…Ú†
Ú†ÙÙ„ÛŒ ساس 1چائے کا Ú†Ù…Ú†
پیپریکا آدھا چائے کا چمچ
نمک Øسب٠ذائقÛ
موزریلا چیز 1کپ
چیڈر چیز آدھا کپ
دودھ 1چوتھائی کپ
مایونیز 2-3کھانے کے چمچ
Instructions
ترکیب:پیکٹ پر دی Ûدایات Ú©Û’ مطابق Seekh Kebabتیار کر لیں اور آدھے کاٹ لیں۔
اب آلوؤں Ú©Ùˆ لمبائی میں کاٹ کر دس منٹ Ú©Û’ لئے Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÛ’ پانی میں بھگو دیں اور پھر آلوؤں Ú©Ùˆ Ú©Ù¾Ú‘Û’ سے صا٠کر Ú©Û’ ایک گھنٹے Ú©Û’ لئے Ùریج میں رکھ دیں۔
Ù¾ÛÙ„Û’ آلوؤں Ú©Ùˆ Ûلکا سا نمک لگائیں پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر Ú©Û’ درمیانی آنچپرپانچ سے Ú†Ú¾ منٹ Ú©Û’ لئے Ùرائز Ùرائی کر لیں اور باÛر نکال کر دس منٹ Ú©Û’ لئے سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب پھر Ùرائز گولڈن براؤن Ûونے تک Ùرائی کر لیں۔
چیز ساس ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر Ú©Û’ اس میں ادرک Ù„Ûسن پیسٹ، Ú†ÙÙ„ÛŒ ساس، نمک، پیپریکا، موزریلا، چیڈر چیز، دودھ اور مایونیز ڈال کر چیز پگھلنے دیں۔ اب ایک پلیٹر میں Seekh Kebabرکھ کر اس پر چیز ڈالیں اور Ûیلو پینو اور Ûرا پیاز Ú†Ú¾Ú‘Ú© دیں۔
تیاری کا وقت :10 منٹ
پکانے کا وقت :20 منٹ
اÙراد :اÙراد 3-4
leave comments