Lamb Chops in Tomato Sauce لیمب چوپس اِن ٹومیٹو سوس

1570176303download (94).jpg

Why recepie famous for?

Mutton Chops in Tomato Sauce is a luscious dish that there is nothing better than this that can served to your guests on Eid-ul-Azha. Chops are delicious and if you make it in this way it will become tastier so do undertake it.

Ingredients


بکرے کی چانپیں آدھا کلو
نمک حسب ذائقہ
تیل تلنے کے لیے
تیل تین کھانے کے چمچ
لہسن کے جوئے تین سے چار عدد
پیاز ایک عدد
(ٹماٹر تین عدد (اُبلے اور باریک کٹے ہوئے
ہری مرچ دو سے تین عدد
(کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی

Instructions

پہلے بکرے کے چانپوں کو تھوڑا سا نمک لگاکر کچھ دیر کے لیے رکھ دیں۔

پھر انھیں تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔

تھوڑا سا گولڈن کلر آنے پر نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔

اب الگ کڑاہی میں تین کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے لہسن شامل کریں۔

جب وہ گولڈن کلر کا ہو جائے تو پیاز، ٹماٹر اور ایک کپ پانی شامل کر دیں۔

اب اس میں چانپوں کو شامل کرکے ڈھک کر گلنے کے لیے چھوڑ دیں۔

پندرہ سے بیس منٹ بعد ڈھکن ہٹا کر کالی مرچ اور ہری مرچ شامل کرکے مزید ایک سے دو منٹ تک بھونیں۔

پھر ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes