Why recepie famous for?
one of the most popular dish in Lahore, Punjab. The trotters are called Paya in Urdu or Hindi, a spicy curried soup rich with gelatin from the the marrow of bones. Now you can cook this tasty beef trotters at your home,
Ingredients
بی٠پایا(اگلا ØصÛ) ایک جوڑا
پانی Ø¨Ø§Ø±Û Ú©Ù¾
ادرک Ù„Ûسن پیسٹ دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
Ûلدی ایک چائے کا Ú†Ù…Ú†
دھنیا پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
نمک Øسب ذائقÛ
لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
کشمیری لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
پیاز (سلائس) ایک عدد
زعÙرانی گرم مصالØÛ Ø§ÛŒÚ© کھانے کا Ú†Ù…Ú†
سون٠ایک چائے کا چمچ
دÛÛŒ آدھا Ú©Ù¾
Instructions
پائے آدھا Ú¯Ú¾Ù†Ù¹Û Ú©ÛŒÙ„Ø¦Û’ گرم پانی میں بھگو دیں اور پھر برش سے ان پر Ù„Ú¯Û’ بال صا٠کرلیں۔
ایک بڑی دیگچی میں پانی لیں اور ان میں پائے ڈال Ú©Û’ اÙÙ† Ú©Ùˆ اْبالیں۔ پانی اتنا ÛÙˆ Ú©Û Ù¾Ø§Ø¦Û’ ان میں ڈوب جائیں۔
اس میں ادرک Ù„Ûسن پیسٹ،Ûلدی،دھنیا پاؤڈر،نمک،لال مرچ پاؤڈر،کشمیری لال مرچ اور پیاز شامل کرکے اْبال آنے دیں۔
اْبال Ø¢ جائے تو دÛÛŒ شامل کرکے اسے ڈھانپ Ú©Û’ ÛÙ„Ú©ÛŒ آنچ پر Ù¾Ú©Ù†Û’ دیں۔
پائے جب Ú¯Ù„ جائیں تو اس میں زعÙرانی گرم مصالØÛ Ø§ÙˆØ± سون٠شامل کرکے پانچ منٹ دم پررکھیں۔
سرونگ باؤل میں نکالیں اور نان کے ساتھ پیش کریں۔
leave comments