Why recepie famous for?
Ingredients
اجزاء:چکن لیگز 6
دÛÛŒ 1Ú©Ù¾
کریم آدھا کپ
گرم مصالØÛ 2چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
Ûری مرچ (چوپڈ) 2-3
Ø³Ø±Ú©Û 1کھانے کا Ú†Ù…Ú†
دھنیے کے پتے(چوپڈ) 2کھانے کے چمچ
نمک Øسب٠ذائقÛ
ادرک Ù„Ûسن پیسٹ 1کھانے کا Ú†Ù…Ú†
سÙید مرچ 2چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
کاجو پاؤڈر 3کھانے کے چمچ
کالی مرچ 1چٹکی
Instructions
ترکیب:Ú†Ú©Ù† لیگز Ú©Ùˆ ایک کٹنگ بورڈ Ù¾Û Ø±Ú©Ú¾ Ú©Û’ دونوں سائیڈز پر Ú¯Ûرے کٹس لگائیں۔
ایک باؤلمیں دÛÛŒ ØŒ کریم ØŒ گرم مصالØÛØŒ Ûری مرچ، Ø³Ø±Ú©Û ØŒ دھنیے Ú©Û’ پتے،نمک، ادرک Ù„Ûسن پیسٹ،سÙید مرچ ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں۔
اب Ú†Ú©Ù† لیگزکو تیار کئے Ûوئے دÛÛŒ Ú©Û’ مکسچر میں ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں اور 1گھنٹے Ú©Û’ لئے Ùریج میں رکھیں۔
ایک برتن میں انڈے، کاجو کا پاؤڈر، نمک ،کالی مرچ ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
چکن لیگز کو سیخ پر لگا کر6-8منٹ کے لئے 180 پر روسٹ کریں۔
اور پھر سائیڈ بدل کر انڈے کا مکسچر لگا ئیں اور6-8 منٹ کے لئے بیک کریں ۔
آپشن 2 :
آپ گرل یا گرل پین پر بھی اسے گرل کر سکتے Ûیں Û”
میرینیٹڈ Ú†Ú©Ù† لیگز Ú©Ùˆ گرم گرل پین پر رکھیں اور Ûر سائیڈ Ú©Ùˆ 6منٹ تک پکائیں۔
اب برش سے کھانے کا تیل اور انڈے کا مکسچر لگائیں جب تک Ú©Û Ú†Ú©Ù† لیگز براؤن Ù†Û Ûوجائیں۔
تیاری کا وقت :15 منٹ
پکانے کا وقت :20 منٹ
اÙراد :3-4 اÙراد
leave comments