Why recepie famous for?
Desserts are an integral part of our meal in a party. Baked Pistachio Custard is easy and delicious to eat. It would be a tasty dessert to end up your meal.
Ingredients
(پستے آدھا Ú©Ù¾ (پسے Ûوئے
انڈے چھ عدد
کھویا دو سو پچاس گرام
دودھ دو کپ
چینی ایک کپ
گھی دو کھانے کے چمچ
Ûرا رنگ چند قطرے
Instructions
ایک بلینڈر میں کاجو، انڈے، کھویا، دودھ، چینی، Ú¯Ú¾ÛŒ اور Ûرا رنگ ڈال کر ایک منٹ بلینڈ کریں۔
اب اس مکسچر کو ایک ریک ٹینگلر پائریکس ڈش میں نکال کر ایک سو اسی ڈگری پر تیس منٹ کے لیے بیک کر لیں۔
آخر میں اسے گرم یا ٹھنڈا سرو کریں۔
leave comments