Why recepie famous for?
For all the desi out there who still love Punjabi methai rather than cakes or ice cream KP bring an awesome recipe of Chef gulzar that is Paithy ki meethai. This meethai is a speciality of Gujranwala but now you can have it anytime.
Ingredients
پیٹھا ایک کلو
چینی آدھا کلو
کھانے کا سوڈا ایک کھانے کا چمچ
کیوڑا ایسنس چند قطرے
چاندی کا ورق Ø
Instructions
سب ضرورتپیٹھے Ú©Û’ Ú†Ú¾Ù„Ú©Û’ اÙتار کر Ù¹Ú©Ú‘Û’ کاٹیں اور کانٹے والے Ú†Ù…Ú† سے سوراخ کر لیں۔
ایک پتیلی میں کھانے کا سوڈا اور پانی ڈال کر مکس کر لیں اور پیٹھے کے ٹکڑوں کو سوڈے والے پانی میں تین سے چار گھنٹوں کے لیے بھگو دیں۔
اب ان Ù¹Ú©Ú‘ÙˆÚº Ú©Ùˆ صا٠پانی سے دھو کر اÙبلتے Ûوئے پانی میں پانچ منٹ Ú©Û’ لیے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں۔
اس کے بعد انھیں چھلنی میں نکال کر پانی خشک کر لیں۔
پھر ایک پین میں پانی اور چینی ڈال کر ایک تار والا Ø´ÛŒØ±Û ØªÛŒØ§Ø± کریں اور کیوڑا ایسنس مکس کر لیں۔
اب اس میں پیٹھے کے ٹکڑے ڈالیں اور ڈھک کر پانچ منٹ پکائیں۔
اس Ú©Û’ بعد چولÛا بند کرکے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں۔
اب پیٹھے Ú©Ùˆ روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا Ûونے Ú©Û’ لیے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں۔
آخر میں چاندی کے ورق سے گارنش کرکے سرو کریں۔
leave comments