Why recepie famous for?
This easy recipe has potato, carrot and red beans in it. Lamb And Bean Stew can be served as main dish in lunch and dinner with rice or roti.
Ingredients
بکرے کا گوشت آدھا کلو
الائچی چھ عدد
دار چینی دو ٹکڑے
لونگ چھ عدد
(لال مرچ چھ سے آٹھ عدد ﴿ثابت
تیل چار کھانے کے چمچ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
(گرم مصالØÛ Ø¢Ø¯Ú¾Ø§ چائے کا Ú†Ù…Ú† ﴿پسا Ûوا
نمک Øسب ذائقÛ
(لال مرچ آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú† ﴿پسی Ûوئی
(پیاز آدھا Ú©Ù¾ ﴿تلی Ûوئی
(ٹماٹر دو عدد ﴿باریک Ú©Ù¹Û’ Ûوئے
آلو ایک عدد
(گاجر ایک عدد ﴿باریک Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی
(لال لوبیا تین سو گرام ﴿اÙبلا Ûوا
Instructions
ایک بڑے پین میں پانی، بکرے کا گوشت، الائچی، دار چینی، لونگ، ثابت لال مرچ اور تیل ڈال کر گوشت گلنے تک پکائیں۔
جب گوشت Ú¯Ù„ جائے تو اس میں کالی مرچ، پسا گرم مصالØÛØŒ نمک اور پسی لال مرچ ڈال کر ایک سے دو منٹ Ú©Û’ لیے بھون لیں۔
پھر اس میں تلی پیاز، ٹماٹر، آلو، گاجر، لال لوبیا اور پانی ڈال کر پکائیں۔
جب گریوی گاڑھی ÛÙˆ جائے تو ڈش میں نکال کر سرو کریں۔
leave comments