ہانڈی مرغ مصالحہ بن

15747727665.jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

1 مرغی 1عدد(چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں)2
گرم مصالحہ 1چائے کا چمچ
3 ٹماٹر(باریک کاٹ لیں) 2عدد4
نمک 1چائے کا چمچہ5
گھی حسب ضرورت6
ادرک 1چائے کا چمچہ7لال مرچ 1/2چائے
پیاز 2کھانے کے چمچے9 دہی 4کھانے کے چمچے

Instructions

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

1گھی گرم کریں۔پیاز فرائی کرکے نکال لیں اور پیس کر ایک طرف رکھ دیں۔2اب مرغی ‘ادرک‘لہسن‘لال مرچ‘گرم مصالحہ ڈال کر بھون لیں۔3پھر ٹماٹر اور تھوڑا سا پانی ڈال کر پکائیں۔جب مرغی گل جائے تو بھون لیں۔4دہی اور پیاز ڈال کر دم پر رکھ دیں۔ا درک‘ہرادھنیا‘لیموں‘ہری مرچ اوپر چھڑک دیں۔نان کے ساتھ پیش کریں۔

leave comments


Open Recipes