Why recepie famous for?
Family's favorite plus secret meatball recipe. Must try out and enjoy!
Ingredients
(Ù‚ÛŒÙ…Û Ø¢Ø¯Ú¾Ø§ کلو (بغیر چربی Ú©Û’
کشمش تیس گرام
گھی ایک پاؤ
بادام تیس گرام
Ú©ÛŒÙˆÚ‘Û Ú†Ø§Ù„ÛŒØ³ ملی لیٹر
بڑی الائچی پانچ عدد
زعÙران تھوڑی سی
Ù¾Ø³ØªÛ ØªÛŒØ³ گرام
دال چنا تیس گرام
گرم مصالØÛ Ø¯Ø³ گرام
بریڈ کرمبز Øسب٠ضرورت
نمک Øسب٠ذائقÛ
مرچ Øسب٠ذائقÛ
(ادرک ایک چھوٹا ٹکڑا (باریک کَٹا Ûوا
(ٹماٹر دو عدد (Ú©Ù¹Û’ Ûوئے
ادرک Ù„Ûسن پیسٹ دو کھانے کا Ú†Ù…Ú†
Ûرا دھنیا Øسب٠ضرورت
پیاز Øسب٠ضرورت
انڈا ایک عدد
Instructions
Ù‚ÛŒÙ…Û Ø§ÙˆØ± سب مصالØÛ’ دال چنا Ú©Û’ ساتھ ملا کر پانی میں ڈال کر Ù¾Ú©Ù†Û’ Ú©Û’ لئے رکھ دیں ØªØ§Ú©Û Ø¯Ø§Ù„ Ú¯ÙŽÙ„ جائے۔
پانی خشک Ûونے پر سب چیزوں Ú©Ùˆ سÙÙ„ پر باریک پیس لیں۔
بادام اور Ù¾Ø³ØªÛ Ù¾Ø§Ù†ÛŒ میں بھگو کر باریک کاٹ لیں۔
اب چھوٹے چھوٹے گول Ú©ÙˆÙتے بنا لیں اور سب چیزیں Ú©ÙˆÙتوں Ú©Û’ اندر بھر لیں۔
پھر Ú©ÙˆÙتوں Ú©Ùˆ ڈبل روٹی کا چورا، زعÙران، کیوڑا اور Ø§Ù†ÚˆÛ Ù„Ú¯Ø§ کر تَل لیں۔
پیاز Ú¯Ú¾ÛŒ میں براؤن Ûونے تک Ùرائی کرلیں۔
اس میں ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ ڈال کر تھوڑی دیر بھون لیں اور ٹماٹر کاٹ کر شامل کر دیں۔
جب مصالØÛ Ú¯Ú¾ÛŒ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دے تو Ú©ÙˆÙتے شامل کر دیں اور ÛÙ„Ú©ÛŒ آنچ پر Ù¾Ú©Ù†Û’ دیں۔
اب پسا Ûوا گرم مصالØÛØŒ Ûرا دھنیا اور ادرک ڈال کر پیش کریں۔
leave comments