Mango And Semolina Halwa آم اور سوجی کا حلوہ

1570271471431602c11.jpg

Why recepie famous for?

You mat eat halwa many times but this recipe is quite different because in this halwa mango puree is used to double the taste for sweet buds. Mango And Semolina Halwa is great to serve at the end of your meal or any other time when you want to eat something sweet.

Ingredients


سوجی ایک کپ
(الائچی پانچ یا چھ دانے (کٹی ہوئی
گھی حسبِ ضرورت
آم کی پیوری چار سو گرام
شکر پانچ کھانے کے چمچ
(آم ایک عدد (سلائسز میں کٹا ہوا
بادام اور پستے دس عدد

Instructions


پہلے پین میں الائچی، گھی اور سوجی شامل کریں اور اس کی اچھی طرح سے بھنائی کریں۔

پھر اسے ہلاتے رہیں اور جب خوشبو آنے لگے تو تھوڑا سا پانی شامل کردیں۔

پھر ہلکی آنچ کرکے آم کی پیوری بھی شامل کردیں۔

چمچ ہلاتے رہیں اور پھر شکر شامل کر دیں، کوشش کریں کہ گٹھلیاں نہ بنیں۔

اب حلوہ برتن میں نکال کر آم کی سلائسز، بادام اور پستے کے ساتھ گارنش کریں۔

آم اور سوجی کا حلوہ تیار ہے

leave comments


Open Recipes