Rice Potato Chicken Cutlets رائس پوٹیٹو چکن کٹلٹس

1570182034download - 20.jpg

Why recepie famous for?

If you want to enjoy three flavors in a dish then go for these utterly scrumptious cutlets. It is made by the classy combination of Rice Potato and Chicken. These three mix up and confer you with a single dish that is matchless in savor.

Ingredients


(چاول ایک کپ (ابلے ہوئے
(آلو ایک کپ (ابلے اور میش ہوئے
(چکن آدھا کپ (ابلا اور باریک کٹا ہوا
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
ہری مرچ پیسٹ دو سے تین چائے کے چمچ
تیل فرائینگ کے لئے
انڈا ایک عدد
بریڈ کرمبز کوٹنگ کے لئے

Instructions


ایک پیالے میں آلو، چاول، چکن، کالی مرچ، نمک اور ہری مرچ کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

اب ایک پیالے میں انڈا پھینٹ لیں۔

اب مکسچر کو پیٹیز کی شکل میں بنا کر کچھ دیر کے لئے فریج میں رکھ دیں۔

پھر پیٹیز کو انڈے میں ڈپ کرکے بریڈ کرمبز سے کوٹ کریں۔

پھر گرم تیل میں فرائی کریں ہلکی براؤن ہوجائیں تو ڈش می

leave comments


Open Recipes